ملک دشمنوں کے خلاف پوری قوم سیسہ پلائی دیوار ہے: رائے عقیل عباس بھٹی
لاہور (پ ر) چیئرمین راجپوت سنگت پاکستان اور امیدوار این اے 128 رائے عقیل عباس بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ بھارت اور اسرائیل کی سازشوں سے گھبرانے والا نہیں۔ ملک دشمنوں کے خلاف پوری قوم سیسہ پلائی دیوار ہے۔ پاکستان کو دہشت گردی کے معاون ممالک کی واچ لسٹ میں شامل کرنے کی کوشش پر امریکہ کو منہ کی کھانا پڑی ہے۔