سالانہ محفل نعت Feb 24, 2018 3:25 AM, February 24, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) سالانہ محفل یوم سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ آج بعد نماز عشاءجامع مسجد نور غوثیہ نور محلہ بھاٹی گیٹ میں ہوگی۔ مولانا بشارت صدیق ہزاروی خطاب کریں گے جبکہ صدارت حضرت علامہ مولانا قاضی محمد مظفر اقبال رضوی کریں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+