کراچی میں دوبارہ خشک ہوائیں چلنے لگیں
کراچی (خصوصی رپو رٹر) کراچی میں جمعہ کی شام سے خشک تیز ہوائیں چل پڑیں جس کے باعث ایک مر تبہ پھر ہلکی سردی ہو گئی درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ہوگیا آج ہفتہ کو سائو تھ ایسٹ کی جا نب سے تیز خشک ہو ائیں چلیں گی درجہ حرارت 20ڈگری سینٹی گریڈ سے22 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیا ن رہے گا ۔جبکہ ہفتہ کو رات سرد رہے گی ۔
خشک