جرا ئم کے خا تمے میں پو لیس کی مستعدی
جر م و جرا ئم کی کہا نی رو ز ائو ل سے جا ری و سا ری جرا ئم پر قا بو پا نے اور ان کی بیخ کنی کے لئے قا نو ن نا فذ کر نے وا لے ادا رو ں کی تشکیل کی گئی جن کا کا م جرا ئم کی رو ک تھا م اور عوا م کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے بز ر گو ں سے سنتے آ رہے ہیں کہ جس علا قہ کا تھا نیدا ر اپنے فرا ئضی منصبی کی ادا ئیگی میں کسی رکا و ٹ کو خا طر میں لاتاتھا و ہا ں پر جرا ئم کی شر ح انتہا ئی کم ہو تی تھی جب سے محکمہ پو لیس میں با اثر افرا د اور سیا ستدا نو ں کی بے جا مدا خلت شروع ہوتی ہے محکمہ پو لیس کی کا رکر د گی متاثر ہوتی ہے ضلع ڈیر ہ غا زی خا ن جس کا شما ر پنجا ب کے حسا س تر ین اضلا ع میں ہو تا ہے جغرا فیا ئی لحا ظ سے اس کے مغر ب میں بلو چستا ن،جنو ب میں خیبر پختون خوا ہ اور مشر ق میں در یا ئی و بیٹ کا علاقہ ہے اور بہت سا علا قہ ٹرا ئیبل ایر یا پر مشتمل ہے حسا سیت کے پیش نظر ڈیر ہ غا زی خا ن میں امن و اما ن کی فضا بر قرار رکھنا قا نو ن نا فذ رکھنے وا لے ادا رو ں کسی چیلنج سے کم نہیں تھے جب جرا ئم حد سے بڑ ھ جا ئیں تو عوا م کی را ت کی نیند یں اُڑ جا تی ہیں جب مظلو م کی دا د رسی نہ ہو اور اُسے انصا ف کے حصو ل کے لئے در در کی ٹھو کر یںکھا نی پڑ یں تو وہا ں تبا ہی آ تی ہے جب تک قا نو ن شکنو ں کو رو کا نہ جا ئے تو المیے جنم لیتے ہیں مگر فر ض شنا س پو لیس افیسرا ن کی مو جو دگی سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا ابھی اچھے لو گو ں سے خا لی نہیں ہے تا ریخ گوا ہ ہے جن افرا د نے محنت لگن، ایما ندا ری اور حب الو طنی کو شعا ر سمجھا ہے کا میا بی نے بھی ان کے قد م چو مے ہیں سر کل سٹی میں روز برو ز بڑ ھتی ہو ئی چو ری ، ڈکیتی جیسے سنگین جرا ئم میں اضا فہ سے شہری اذ یت میں مبتلا اور جرا ئم پیشہ افرا د کے رحم و کر م پر تھے پو لیس میں بھی اضطرا بی کیفیت کا پا ئی جا تی تھی اور یہ سنگین قسم کے جرا ئم پو لیس کے لئے کسی قسم کے چیلنج سے کم نہ تھے ڈی پی او ڈیر ہ غا زی خا ن احمد نوا ز چیمہ نے سٹی سر کل میں ڈکیتی و چو ری جیسی سنگین وا ر دا تو ں پر قا بو پا نے کے لئے ڈی ایس پی سٹی سر کل سید اظہر گیلا نی کو خصو صی ٹا سک دیا جس پر ڈی ایس پی سٹی سر کل کی خصو صی ہدا یا ت کی رو شنی میں ایس ایچ اُو تھا نہ سٹی را ئے شا ہد نے اپنی ٹیم سب انسپکٹر محمد کا مرا ن سیف ، عمیر طا ر ق لغا ری اے ایس آ ئی، محمد جوا د اے ایس آ ئی پر مشتمل ٹیم تشکیل دیکر شہر میں کریمینل کلرز کے خا تمہ کے لئے ور ک کیا اور سٹی سر کل میں ڈکیتی و چو ری میں ملو ث بد نا م ایو ب پتھوا نی گینگ اور صفدر عر ف ڈیوا یا گینگ کو گر فتا رکر کے ان کے قبضے سے ڈکیتی و چو ری کئے گے 26 عد د مو ٹر سا ئیکلیں بر آ مد کر لیں گئی سٹی سر کل میں چو ری و ڈکیتی کی سنگین وا ر دا تو ں میں ملو ث گینگس جنہو ں نے شہر یو ں کی کو اذ یت میں مبتلا کر کے رکھ دیا تھا ان گینگس کی گر فتا ری کو یقینی بنا یا وہ قا بل ستا ئش ہے ۔
٭٭٭٭