سانحہ سیالکوٹ کے ملزموں کو  انجام تک پہنچائیں: پراسیکیوٹر جنرل

Dec 24, 2021


 لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے ہدایات جاری کر دیں۔ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب رانا محمد عارف کمال نون نے کہا سانحہ سیالکوٹ سمیت پنجاب بھر میں ہائی پروفائل مقدمات میں متعلقہ پراسیکیوٹرز پوری محنت اور دلجمعی کے ساتھ اپنے فرائض منصبی سر انجام دیں۔

مزیدخبریں