دھند کے باعث ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں ڈرائیور جاںبحق اور دو افراد زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ حیدرآباد تھل سے جھنگ روڈ پر سدھو اڈا کے قریب دھند کے باعث ٹریکٹر ٹرالی الٹ جانے کے نتیجہ میں ٹریکٹر ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔دریاخان سے بھکر روڈ نجی کالج کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں دو افراد زخمی ہو گے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024