کرسمس کے حوالہ سے ملک بھرمیں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ گزشتہ روز ضلع بھر کے 104گرجا گھروں سمیت مسیح آبادیوں میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیساتھ ساتھ گرجا گھروں کے نواح میں سرچ آپریشن کیا گیا ۔مختلف گھروں کی تلاشی کے علاوہ 100 سے زائد افراد کے کوائف چیک کئے گئے اس کا مقصد کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38