روس نے کہا ہے کہ وہ شام کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں مدد دینے کیلئے تمام ممکنہ ذرائع استعمال کرے گا۔
ماسکومیں اپنے شام کے ہم منصب ولید المعلم سے باتیں کرتے ہوئے روسی وزیر خارجہSergey Lavrov نے شام کے بحران کے سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا۔