کویت بھر میں پاکستانی مسیحیوں نے عبادات کا سلسلہ شروع کر دیا‘ آج کرسمس منائیں گے

24 دسمبر 2009 (17:36)
کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی) کوےت میں پاکستانی مسیحی کمیونٹی کے ساتھ ساتھ کوےت بھر میں مسیحوں نے کرسمس کی تےاریاں مکمل کرلی ہیں اورعبادات شروع کردی ہیں ۔ پادری وکٹر نے پاکستان اورکوےت کی سالمیت کے ساتھ ساتھ دنیا میں امن کے لئے دعائیں کرائیں مسیحوں نے اپنے گھروں میں شمع روشن کررکھی۔