پشاور میں خود کش حملہ‘ افراد جاں بحق

24 دسمبر 2009 (12:05)
پشاور (نیٹ نیوز) صدر میںسٹیٹ لائف کی عمارت کے قریب خودکش دھماکہ ہوا ۔ دھماکے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سینئر وزیر بشیر بلور کے مطابق موٹر سائیکل پرسوار دو خود کش بمباروں نے سکیورٹی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔