کراچی:سٹی کورٹ میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق‘ 2 شدید زخمی

24 دسمبر 2009
کراچی (مانیٹرنگ نیوز) کراچی سٹی کورٹ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 2 شدید زخمی ہوگئے۔ فائرنگ سے سٹی کورٹ میں بھگدڑ مچ گئی‘ عدالتوں میں کام بند کردیاگیا۔