اسلام آباد (اے پی پی) قائداعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل کے باعث (کل) جمعہ کو ملک بھر میں تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق سٹیٹ بینک، ایس پی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام دفاتر اور پبلک ڈیٹ آفسز 25 دسمبر کو عام تعطیل کے باعث بند رہیں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38