لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان کے مشہورو معروف نعت خواں الحاج اختر حسین قریشی کا کلام اقبال اور کلام بابا بلھے شاہ پر مشتمل سی ڈی، ڈی وی ڈی ریلیز ہو گئی۔ عوامی حلقوں کی جانب سے ان کی اس نئی کاوش پر بھرپور پذیرائی ملی اور ان کو مبارکباد دی۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024