الحمراءمیں یکم جنوری کو محفل موسیقی ہو گی

24 دسمبر 2009
لاہور (کلچرل رپورٹر) کل پاکستان موسیقی کانفرنس کے زیراہتمام یکم جنوری 2010ءکو شام 6 بجے الحمرا ہال نمبر3 میں محفل موسیقی ہو گی جس میں گلوکار ظفرعلی خاں، کبیر الطاف پرفارم کریں گے۔ طبلہ پر شبیر حسین، سارنگی پر خاور حسین اور تانپورہ پر غلام صابر سنگت کریں گے۔