پی ٹی وی پر ”روح کربلا“ پروگرام کی ریکارڈنگ

24 دسمبر 2009
لاہور (کلچرل رپورٹر) پی ٹی وی لاہور مرکز نے محرم الحرام کے سلسلے میں ”روح کربلا“ کے نام سے ایک پروگرام کی ریکارڈنگ کی ہے۔ اس پروگرام کی میزبان عروج ناصر ہیں۔ معروف سکالر شہربانو نے اس پروگرام میں واقعہ کربلا کی اہمیت پر گفتگو کی۔ اس پروگرام کے پروڈیوسر قیصر شریف ہیں۔