ہائیکورٹ : نجی ٹوبیکو کمپنی میں ایف بی آر اہلکاروں کی تعیناتی کیخلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب

 لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ نے نجی ٹوبیکو کمپنی میں ایف بی آر اہلکاروں کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا ۔جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے نجی ٹوبیگو کمپنی کی درخواست پر سماعت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن