مشیر برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ہٹلر کے نازی برتری کے نظریے کے بعد مودی کا ہندوتوا نظریہ بھی دنیا کو جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔اپنے ٹو ئٹر پیغام میں عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ہٹلر کے نازی برتری کے نظریے کے بعد مودی کا ہندوتوا نظریہ بھی دنیا کو جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔جنگ کی ہولناکیوں سے بچنے کیلئے دنیا کو مسلمانوں کی نسل کشی روکنے میں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024