چین کے مرکزی بینک کے مطابق نان کیش پے منٹ سال کے دوسرے حصے میں .05فیصد بڑھا ہے ،چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق مرکزی بینک کے رپورٹ میں کہا گیاہے کہ نان کیش پے منٹ ،کمرشل پیپرز، بینک کارڈ اور آن لائن پے منٹ ویکلز میں استعمال ہوا ہے ،حکام کے مطابق جون تک 7.98 بلین بینک کارڈز استعمال ہوئے ہیں جبکہ کمرشل پیپرزکو بھی بروئے کار لایا گیا ہے ،موبائل پے منٹ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اس کے ذریے 79.46 ملین یو آن ادائیگیاں کی گئی ہے جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں26.37 فیصد زیادہ ہے ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024