بنوں میں سکول وین حادثے کے نتیجے میں26 سے زائد طالب علم زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے گمبتی وزیر سب ڈویژن میں بریک فیل ہونے کے باعث سکول وین حادثے کا شکار ہو گئی حادثے میں 26 سے زائد طالبعلم زخمی ہو گئے ہیں۔ واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاموں کا آغاز کیا۔ریسکیو اہلکاروں نے حادثے میں زخمی ہونے ولاے طالبعلموں کو طبی امداد کے لیے ہسپتا ل منتقل کیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024