ڈونلڈٹرمپ کاچین سے درآمدکردہ مصنوعات پر5 فیصد اضافی ڈیوٹی عائد کرنے کااعلان Aug 24, 2019 | 10:15 10:15 AM, August 24, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ نے چین سے درآمدکردہ مصنوعات پرپانچ فیصد اضافی ڈیوٹی عائد کرنے کااعلان کیاہے۔ ایک ٹوئیٹ میں ڈونلڈٹرمپ نے کہاکہ انہوں نے امریکی کمپنیوں کو درآمدی مصنوعات کیلئے چین کامتبادل تلاش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک