وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

Aug 24, 2018 | 10:40

ویب ڈیسک

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج  اسلام آباد میں ہورہا ہے۔ اجلاس میں زندگی کے مختلف شعبوں کے حوالے سے نئی حکومت کی مستقبل کی حکمت عملی کاجائزہ لیا جائے گا ۔ کابینہ کے اجلاس سے قبل وزیراعظم دفترخارجہ کا بھی دورہ کریںگے جہاں انہیں دفترخارجہ اور بیرون ملک پاکستانی سفارتکاروں کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی ۔

 

مزیدخبریں