پاکستانی ماہرین نے سالانہ 200 انڈے دینے والی مرغی تیار کر لی 

Apr 24, 2025

 فیصل آباد (نیٹ نیوز) پاکستانی ماہرین نے پولٹری فارمنگ کے شعبے میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے دیہی علاقوں کیلئے موزوں نئی مرغی کی نسل متعارف کروا دی ہے جو سال بھر میں 200 سے زائد انڈے دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے ماہرین نے اس منفرد بریڈ کو یونی گولڈ کا نام دیا ہے۔

مزیدخبریں