کراچی کے منشیات فروشوں کے افریقی سمگلرز سے رابطوں کا انکشاف

Apr 24, 2025

 کراچی (سٹاف رپورٹر) کراچی کے منشیات فروشوں کے رابطے افریقی منشیات فروشوں سے جا ملے، کراچی میں 18ہزار سے 25ہزار روپے گرام تک فروخت ہونے والی کوک نامی منشیات آتی کہاں سے ہے؟ گرفتار منشیات فروشوں نے اہم انکشافات کر دیئے۔

مزیدخبریں