قصور(نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگار)چندروز قبل اغواء ہونے والے لڑکے کی نعش برآمد ہوگئی۔ تقریباً ایک ہفتہ قبل باوے والا چھینہ ہٹھاڑ سے 16 سالہ عزیز اغواء ہو گیا تھا، جس کی نعش کرم چھینہ کے علاقے میں ٹیلوں کے درمیان سے برآمد ہوئی۔پولیس تھانہ کوٹ رادھا کشن مصروف کارروائی ہے۔
قصور: چندروز قبل اغواء ہونیوالے 16 سالہ لڑکے کی نعش برآمد
Apr 24, 2025