زمبابوے کی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر آبادی پر گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں عملے کے تین افراد سمیت 4ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کہ ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا۔ جہاز میں دو پائلٹ اور ایک ٹیکنیشین سمیت تین افراد سوار تھے۔ ترجمان ۔ زمبابوے کی فضائیہ کے مطابق ہیلی کاپٹر اچانک ریڈار سے غائب ہوکر ہرارے کے نواحی علاقے میں گھر پر گرکر تباہ ہوگیا نے بتایا کہ ہیلی کاپٹرتربیتی پرواز پر تھا .
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024