امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ تیل پیداکرنے والے بڑے ملکوں کی جانب سے پیداوار میں کمی کے عزم کا اظہار ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.19 ڈالر ( 5.8 فیصد )بڑھ کر 21.56 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 3.01 ڈالر (22 فیصد ) اضافے کے ساتھ 16.78 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024