چین نے اپنے مریخ کی تلاش کے مشن کے کانان تیانوین ون رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشن کا نام ” تیانوین “ جس کا معنی ” آسمان سے سوال “ ہے طویل نظم سے لیا گیا ہے جوب کہ ممتاز اور قدیم شاعر ” کیویوان “ نے تقریباً 340 سے 278 عیسوی صدی سے قبل لکھی تھی ۔ کیویوان نے اس نظم میں آسمان ، ستاروں ، قدرتی مناظر اور دیگر قدرتی معاملات پر متعدد سوالات اٹھائے تھے .
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38