وزیراعظم عمران خان 25سے28اپریل تک چین کا دورہ کرینگے Apr 24, 2019 | 22:59 10:59 PM, April 24, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ وزیراعظم عمران خان کل سے چین کا چارروزہ دورہ کررہے ہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پرچین کادوسرا دورہ کر رہے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+