این او سی کی پابندی ختم ہونے کے بعد راولاکوٹ پونچھ میں پہلی بار بین الاقوامی سیاحوں کی آمد ،۔۔۔
تفصیلات کے مطابق این او سی کے خاتمے کو سیاحت کےفروغ اور آزاد کشمیر کی معاشی خوشحالی میں اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
کشمیری عوام کی طرف سے غیر ملکی سیاحوں کا خیر مقدم ،ان غیر ملکی سیاحوں نے بھی راولاکوٹ آزاد کشمیر اور نواحی علاقوں کو جنت نظیر وادی قرار دیا۔