گوجرانوالہ فائرنگ غفلت برتنے پر سکیورٹی انچارج معطل، 8 ملزم گرفتار
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )سیٹلائٹ ٹائون پو لیس نے مہندی کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے2 دولہوں سمیت آٹھ ملزمان کو گرفتار کر لیا ،پو لیس حکام نے غفلت کا مظاہرہ کرنے پر سیکیورٹی انچارج کو معطل کر دیا۔