صوبہ بھر کے سرکاری ملازمین کی تعلیمی اسناد کی ویری فیکیشن کا حکم جعلی اسناد پر بھرتی ملازمین میں کھلبلی بچاؤ کیلئے ہاتھ پیر مارنے شروع کر دئے
خانیوال (خبرنگار) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر 36 اضلاع کے تمام صوبائی سرکاری محکموں کے ملازمین کی تعلیمی اسناد کی ازسر نو چیکنگ کا حکم دیا ہے حکومتی اقدام کے بعد کرپٹ جعلی اسناد پر بھرتیوں کے حامل ملازمین میں تشویش کی لہر دوڈ گئی ۔