اسلام آباد میں پولن کی مقدار کم ہو کر 614 فی مکعب میٹر رہ گئی
اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد میں پولن کی مقدار کم ہو کر 614 فی مکعب میٹر تک آ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو سب سے زیادہ تعداد جنگلی شہتوت کے پولن کی ریکارڈ کی گئی جو ایچ ایٹ میں 314 فی مکعب میٹر رہی۔ اس کے علاوہ ایلٹرنیریا کی مقدار 290 فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی۔