زمبابوے، ہڑتال ختم برطرف نرسوں کی ڈیوٹی پر واپسی
ہرارے (اے ایف پی) زمبابوے میں نرسوں نے 2 ہفتے بعد ہڑتال ختم کر دی اور کام پر واپس آ گئی ہیں ان کی تعداد 15000 بتائی جاتی ہے لیکن حکومت نے بیسیوں نرسز کو برطرف کر دیا گیا تھا لیکن اب مذاکرات کا ایک اور دور ہونے جا رہا ہے۔