نافٹا کی شرط پر میکسیکو غیر قانونی تارکین وطن کا داخلہ امریکہ روک رہا ہے: ٹرمپ
واشنگٹن (اے ایف پی) ٹرمپ نے کہا ہے نافٹا تجارتی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کی شرط پر شاید میکسیکو نے سرحد سے امریکہ میں غیر قانونی تارکین کا داخلہ بند کیا ہے یا کر رہا ہے اس کے امیگریشن خواتین سمیت سخت ہیں۔ اسے چاہئے وہ تارکین کو امریکہ نہ آنے دے۔