مریدکے میں فائرنگ‘ 3 حقیقی بھائیوں سمیت 5 قتل Apr 24, 2018 3:00 AM, April 24, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مریدکے (نوائے وقت نیوز) پولیس ذرائع کے مطابق مریدکے کے تار بازار میں معمولی رنجش پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میںایک ہی خاندان کے 4 افراد شامل ہیں جن میں 3 سگے بھائی ہیں۔بھائی قتل شیئر کریں: Share Tweet Google+