پاکستان چین میڈیا تعاون مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے
کراچی (وقائع نگار) اے پی این ایس اور آل چائنا جرنلسٹس ایسوسی ایشن (اے سی جے اے) کے درمیان پاکستان چین کے باہمی میڈیا تعاون کو فروغ دینے کےلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے ہیں یادداشت پر قاضی اسد عابد اور وانگ ژونگ نے دستخط کئے۔
میڈیا تعاون دستخط