فلم انڈسٹری کی بحالی عملی کام سے ممکن ہو سکے گی : ندیم Apr 24, 2013 6:21 AM, April 24, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) سنےئر اداکار ندےم نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی عملی طور پر ہی کام کرنے سے ممکن ہو سکے گی‘ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے سب کو متحد ہو کر کام کرنا پڑے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+