رواں مالی سال چائے کی درآمد میں 12فیصد اضافہ‘ پٹرولیم مصنوعات میں 1.42فیصد کمی ہوئی‘ وفاقی ادارہ شماریات
اسلام آباد (جی این آئی) وفاقی ادارہ شمارلیات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ کے دوران چائے کی درآمد میں 12فیصد اضافہ جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں 1.42فیصد کمی ہوئی تاہم مارچ میں اس کی درآمد میں 110فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جولائی سے مارچ کے دوران 20کروڑ 28لاکھ ڈالر کی چائے درآمد کی گئی۔ اسی عرصہ میں 7ارب 34کروڑ ڈالر مالیت کی پٹرولیم مصنوعات درآمد کی گئیں تاہم ان کی مارچ 2010ءمیں مالیت ایک ارب 41لاکھ ڈالر رہی۔
درآمدات
درآمدات