ہانگ زو:اولمپک اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم میں 19ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب

اولمپک اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم میں 19ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب ایشین گیمز کے مقابلے 44 مقامات پر ہونگے ایشین گیمز میں 40 کھیلوں کے 61 مقابلے ہونگے ایشین گیمز میں پاکستان کا 262 رکنی دستہ شرکت کرے گا ایشین گیمز میں پاکستان کے 222 کھلاڑی بھی قسمت آزمائیں گے پاکستانی ایتھلیٹس 24 کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے ایشین گیمز چین کے شہر ہانگ زو میں 8اکتوبر تک جاری رہیں گے