Waqt News
Monday | December 04, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • خیبر پختو نخوا کے19آئوٹ سورس ہسپتا لوں کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ
  • پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری اور میدانی علاقوں میں دھند کا راج، سردی کی شدت میں اضافہ،موٹرویز بند
  • نگران وزیراعظم اقوام متحدہ کی 28ویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
  • 70فیصدعوام ہاؤسنگ سکیم کرپشن کا شکار ہے،چیئرمین نیب
  • نیا سال 2024 کن 'تین ستاروں' کیلئے کامیاب اور خوش قسمت سال ہوگا؟

’ایمریٹس ایئرلائن کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری‘

Sep 23, 2023 | 14:40 2:40 PM, September 23, 2023
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
’ایمریٹس ایئرلائن کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری‘

ایمریٹس ایئرلائن کے مسافروں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئی، دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹرمینل 3 سے سفر کرنے والے ایمریٹس کے مسافر بہت جلد ہی بائیو میٹرک اور چہرے کی شناخت کے نظام کے نفاذ کی بدولت پاسپورٹ کے بغیر سفر کرسکیں گے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس ٹچ لیس ٹریول سسٹم کا فی الحال تجربہ کیا جا رہا ہے اور توقع ہے کہ اگلے چند ماہ میں یہ مکمل طور پر فعال ہو جائے گا۔

ایمریٹس ایئرلائن کی جانب سے کئے جانے والے اس اقدام کا مقصد ایئر لائن کے مسافروں کے لئے ”سمارٹ پاسیج”بنانا ہے، جس سے وہ بغیر کسی رکاوٹ کے ہوائی اڈے کے عمل کوانجام دے سکیں۔

خیبر پختو نخوا کے19آئوٹ سورس ہسپتا لوں کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ

 
جی ڈی آر ایف اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عبید محیر بن سورور کا اپنے جاری کردہ بیان میں کہنا ہے کہ وہ نومبر میں اس نظام کو عملی جامہ پہنانے کے لئے بالکل تیار ہیں۔ جسکا بنیادی مقصد سفری تجربے کو آسان اور تیز کرنے کے لیے الیکٹرانک گیٹس کو سمارٹ گیٹس سے بدلنا ہے۔

چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی کا استعمال مسافروں کے لیے بے کار فارم بھرنے کی ضرورت کے بغیر کسی بھی دوسرے ملک میں جانے یا واپس آنے کے عمل کو آسان اور تیز بنادے گا۔

ایمریٹس ایئرلائن اینڈ گروپ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو شیخ احمد بن سعید المکتوم نے بتایا کہ اس پر عمل درآمد ہونے کے بعد مسافروں کی بات چیت اور کاغذی کارروائی میں کمی ممکن ہوسکے گی۔

پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری اور میدانی علاقوں میں دھند کا راج، سردی کی شدت میں اضافہ،موٹرویز بند

سفری عمل کی کارکردگی کو بڑھانے کے لیے یہ اقدام ایئر پورٹس کے درمیان بین الاقوامی تعاون اور ڈیٹا شیئرنگ کی اہمیت پر بھی زور دیتا ہے۔اس اقدام کا مقصد 90 فیصد آٹومیشن اور صرف 10 فیصد انسانی تعامل حاصل کرنا ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • صبح جلد اٹھنےکے حیران کن فوائد

    Dec 02, 2023 | 20:03
  • ملک کو تحریری آئین کے تحت چلانے کا"جھانسہ"

    Dec 04, 2023
  • عماد وسیم نے قومی کرکٹ چھوڑنے کی وجہ بتا دی

    Dec 02, 2023 | 21:47
  • سحر انگیز موسیقی

    Dec 03, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکی جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، ذمہ داری حوثیوں نے قبول کرلی

    Dec 04, 2023 | 12:07
  • منتخب ہو کرعوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے،مصطفی ...

    Dec 04, 2023
  • میاں نوازشریف ہی عوام کو غربت ومہنگائی سے نکالیں گے،ناصر ...

    Dec 04, 2023
  • ذیابیطس کا عالمی دن منانے کا مقصدبر وقت علاج کی اہمیت کو ...

    Dec 04, 2023
  • راولپنڈی،سموگ کیخلاف ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سائیکل ریس ...

    Dec 04, 2023
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ملک کو تحریری آئین کے تحت چلانے کا"جھانسہ"

    Dec 04, 2023
  • زکوٰۃ کا غیر تسلی بخش نظام

    Dec 04, 2023
  • سہیل وڑائچ کی کہانی کتنا سچ کتنا جھوٹ !!!!

    Dec 04, 2023
  • سحر انگیز موسیقی

    Dec 03, 2023
  •  ریٹائرڈ بیوہ کا نیا وینچر

    Dec 02, 2023
  • 1

    دیامر میں مسافر بس پر دہشت گردوں کی فائرنگ

  • 2

    ’نامعلوم‘ مراسلہ پر  چیف جسٹس کا مسکت جواب

  • 3

    تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی لیکشن

  • 4

    غزہ میں انسانی خون کی پھر ارزانی 

  • 5

    موسمیاتی تبدیلیاں آئندہ نسلوں کے لیے خطرہ

  • 1

    پیر    19جمادی الاول      1445ھ،4 دسمبر    2023ء

  • 2

    اتوار 18جمادی الاول  1445ھ،3 دسمبر 2023ئ

  • 3

    ہفتہ 17جمادی الاول  1445ھ،2 دسمبر 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  •  فوج کو بھی بولنے کا حق دیں(آخری قسط)

    Dec 04, 2023
  • 8دسمبر کو مشیر کاظمی کی برسی ہے

    Dec 04, 2023
  • ایل ڈبلیو ایم سی کو ڈیجیٹل پر استوار کرنے کا اعادہ

    Dec 04, 2023
  •   جاوید اختر اور محبتوں کی سفارت کاری  

    Dec 04, 2023
  • آئیں ! خوشیاں منانا سیکھیں 

    Dec 04, 2023
  • آصف زرداری: ’اسے سیاست کرنا آتا ہے‘

    Dec 04, 2023
  • قرض کی پیتے تھے مئے اور سمجھتے تھے کہ ہاں

    Dec 04, 2023
  •  شہریت کا حصول: تھکادینے والا مرحلہ         

    Dec 02, 2023
  • ’’نفرت جرم سے کریں انسان سے نہیں‘‘    

    Dec 02, 2023
  • انسانی خون کی پیاسی قوم

    Dec 02, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    شکر کی فضیلت 

  • 2

      اللہ کے لیے دوستی و محبت 

  • 3

     اصحاب کہف(۲) 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اعتماد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    خوشحال

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    طبیعت

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    طبیعت

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group