پنڈی بھٹیاں:میونسپل کمیٹی ٹیم کا سڑکوں پر تجاوزات کیخلاف کریک ڈائون
پنڈی بھٹیاں(نامہ نگار)میونسپل کمیٹی ٹیم نے سڑکوں سے تجاوزات کے خلاف کریک ڈائون سڑکوں پر کھڑے ہوئے ریڑھی بانوں ،خوانچہ فروشوں کا سامان اٹھا دیا جس سے حافظ آبادروڈ، لاہور روڈ،چنیوٹ روڈ پر چلنے والی ٹریفک اورپیدل چلنے والوں کو آسانی ہو عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ میونسپل کمیٹی صرف سڑکوں سے ہی تجاوزات کا خاتمہ کر رہی ہے جبکہ مین بازار ،عاقل بازاراوردیگر جگہوں پر ایسا کیوں نہیں ۔