صالح پٹ،دوالگ الگ واقعات میں 2افراد جاںبحق
روہڑی(نامہ نگار)صالح پٹ میں دوالگ الگ واقعات میں دوافراد جابحق گاو¿ں ککڑی میں بجلی کا کرنٹ لگنے اور گاو¿ں لونگ بھبھرومیں موٹرسائیکل کی ٹکر سے دوسرا شخص جابحق۔ تفصیلات کے مطابق روہڑی کے نواحی علاقے صالح پٹ کے گاو¿ں ککڑی واری میں 36سالہ میہر علی بھبھرو گھرمیں فریج مرمت کرتے ہوئے کرنٹ لگنے کے باعث موقع پر ہی جابحق ہوگیا دوسری جانب صالح پٹ کے گاو¿ں لونگ بھبھرو میں موٹرسائیکل کی ٹکرکے نتیجے میں 45سالا دریا خان بھبھرو موقع پرجابحق ہوگیا۔