4ملزم گرفتار‘ اسلحہ وشراب برآمد
ملتان+کوٹ ادو( نمائندہ خصوصی+خبرنگار) پولیس تھانہ ممتاز آباد نے دوملزموں محمدعامر اورمحمداحسان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمدکرلیا اور دونوں ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس دائرہ دین پناہ نے شعیب اختر بھٹی سے پسٹل اورغلام مرتضیٰ سے شراب برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا۔
کو گرفتار کرکے پسٹل جبکہ غلام مرتضی سندیلہ کو گرفتار کرکے شراب برآمد کرلی،پولیس نے تمام واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے