وزیراعظم عمران خان آج ڈیرہ اسماعیل خان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کو ڈی آئی خان میں ترقیاتی کاموں اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی۔ اپنے دورہ میں وزیراعظم خیبر پختونخوا کے کسانوں میں کسان کارڈ بھی تقسیم کریں گے۔
قصّہ جونیجو کی وزارتِ عظمیٰ کا
Mar 26, 2024