افغان مفاہمتی عمل کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل ذاد نے کہا ہے کہ امریکہ ہر صورت میں افغانستان میں اپنے مفادات کا دفاع کریگا۔
انہوں نے یہ بات ٹرمپ انتظامیہ کی قومی سلامتی کے حوالے سے امریکی ایوان کی جائزہ اور اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کے سامنے امریکہ کی افغانستان پالیسی پیش کرتے ہوئے کہی۔زلمے نے کہا کہ اگر ملک میں امن معاہدہ طے نہیں ہوتا تو افغانستان کے عوام کو مشکلات کا سامنا ہوگا۔خصوصی نمائندے زلمے خلیل ذاد نے کہا کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے اندرونی، علاقائی اور بین الاقوامی حمایت ناگزیر ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024