کراچی:بحریہ یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ہیلتھ سائنس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب
بحریہ یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کراچی میں ہیلتھ سائنس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب. ترجمان پاک بحریہ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقریب کے مہمان خصوصی تھے. ترجمان پاک بحریہ ریکٹر بحریہ یونیورسٹی وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے نیول چیف کا استقبال کیا.
ترجمان پاک بحریہ یہ ہیلتھ سائنس کمپلیکس ڈینٹل کالج اینڈ ہاسپٹل, نرسنگ کالج اینڈ میڈیکل ٹریننگ اسکول اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز اینڈ کالج آف فزیکل تھیراپی پر مشتمل ہو گا. ترجمان پاک بحریہ ہیلتھ سائنس کمپلیکس کی تعمیر تین مراحل میں تکمیل پذیر ہو گی. ترجمان پاک بحریہ پہلے مرحلے میں بحریہ یونیورسٹی ڈینٹل کالج کاقیام ڈینٹل کئیر اینڈ ریسرچ کے شعبے میں گرانقدر بہتری لائےگا.
ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ بحریہ یونورسٹی ہیلتھ سائنس کمپلیکس ملکی طبی شعبے کی ترقی میں معاون ثابت ہو گا.