توہین عدالت ‘ہائیکورٹ نے چیف سیکرٹری کو 15اکتوبر کر طلب کرلیا
لاہور ( وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب کو 15 اکتوبر کو جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عمر بلاک علامہ اقبال ٹاون کے رہائشی سید علی عباس کی درخواست پر سماعت کی۔