کلرکہار کے قریب ٹرالر اور مسافر بس کے درمیان تصادم،5 افراد جاں بحق Sep 23, 2019 | 11:36 11:36 AM, September 23, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ چکوال میں کلرکہار کے قریب موٹروے پر ایک ٹرالر اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور تیرہ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک