انصاف حکومت تما م وعدوں سے مکرگئی:میاں آصف شہزاد
رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگی رہنماء صدر یوتھ ونگ میاں محمد آصف شہزاد نے کہا کہ عمران خان اقتدار میں آنے سے قبل کہتے تھے کہ ہم مر کر بھی آئی ایم ایف سے قرضے نہیں لیں گے مگر اپنا قیمتی سرمایہ اور سابق وزیر خرانہ اسد عمر کو قربانی کا بکرا بنا کر اس کو فارغ کر کے آئی ایم ایف کی طرف چلے گئے اور آج اس کی من مانی شرائط پر قرضے حاصل کر رہے ہیں۔