پاکستان اور کشمیر ایک دوسرے کے بغیر نامکمل ہیں:علامہ مجاہد عبدالرسول
لاہور (خصوصی نامہ نگار)علامہ مجاہد عبدالر سو ل نے کہاکہ پاکستان اور کشمیر ایک دوسرے کے بغیر نامکمل ہیں حکومت پاکستان جہاد کا اعلان کرے پاکستان کا بچہ بچہ پاک فو ج کے شانہ بشانہ میدان جنگ میں مو جو د ہو گا ،کر فیو اور قید میں بند کشمیر یو ں کی اقوام عالمی کو چیخ و پکار کیو ں سنا ئی نہیں دے رہی ۔مو دی کے ظلم و ستم کی را ت ختم ہو نے والی ہے فتح کشمیر یو ں کامقدر بنے گی۔